Advertisements
لفظ – تلفّظ – استعمال
•مُرْتَد •murtad• मुर्तद
یہ لفظ عربی اسم مذکر ہے
مُرْتَد کے اردو معانی
اسلام سے پھرا ہوا، دین سے منحرف، مردود
*میں نے نیا لفظ سیکھا*
•کُنْبَہ پَرْوَری •kumba-parvarii •कुंबा-परवरी
مُرْتَد کے اردو معانی
کُنْبَہ پَرْوَری کے اردو معانی
فارسی اسم، مؤنث ہے۔
طاقت یا اثر رسوخ کے حامل افراد کا رشتہ داروں یا دوستوں کی حمایت کرنے کا عمل، خاص طور پر نوکری یا بڑے اور اونچے عہدے دے کر، خاندان اور اولاد کی خبر گیری کرنا، ان کا خاص خیال رکھنا اور ان کی مدد کرنا، رشتے دار اور احباب کی پچ کرنا، اقربا پروری
