Thursday، 24 September، 2026
Transform Today, Thrive Tomorrow
Badlao Zaruri Hai

مُتَنازَع

مُتَنازَع mutanaaza’•मुतनाज़ा•
یہ لفظ عربی صفت ہے

مُتَنازَع کے اردو معانی
جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی
ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا
وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں
میں نے نیا لفظ سیکھا
•مُطْلَقُ الْعِنان mutlaq-ul-‘inaan •मुतलक़-उल-‘इनान
یہ لفظ عربی صفت ہے

مُطْلَقُ الْعِنان کے اردو معانی
جس کی لگام چھوٹ گئی ہو، بے لگام، بے مہار
حاکم مطلق، مختارِکل، آمر، خود سر، بے باک
(مجازاً) آزاد، خود مختار

Comments are closed.

BadlaoZaruriHai