Thursday، 24 September، 2026
Transform Today, Thrive Tomorrow
Badlao Zaruri Hai

شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ

رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور جس میں ہدایت اور حق و باطل میں فرق کرنے والی واضح نشانیاں ہیں۔”

یہ مہینہ برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا ہے۔ اسی مہینے میں شبِ قدر بھی آتی ہے، جس کی فضیلت ہزار مہینوں سے بڑھ کر ہے۔ یہ عبادت، صبر اور تقویٰ کا درس دیتا ہے اور بندے کو اللہ کے قریب کرتا ہے۔

Leave a Reply

Discover more from BadlaoZaruriHai

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Discover more from BadlaoZaruriHai

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

BadlaoZaruriHai