Advertisements
عالمی جشنِ اردو (چوتھا ایڈیشن) کے تحت
افتتاحی اجلاس
اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے ایک باوقار اور علمی اجتماع منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں ممتاز اساتذہ، دانشوران اور اہلِ قلم کی شرکت ہوگی۔ یہ اجلاس اردو کے فکری، تعلیمی اور تہذیبی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے۔



تاریخ: 31 جنوری، 2026
وقت: صبح 9تا 11 بجے
مقام: فیروز شاہ مہتا بھون،ممبئی یونیورسٹی ، کالینا کیمپس، ممبئی
تمام اردو دوستوں، اساتذہ، طلبہ اور ادب سے دلچسپی رکھنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ اس علمی و ثقافتی تقریب میں شریک ہو کر جشنِ اردو کو کامیاب بنائیں۔

