Advertisements
حرف “ت” کی انوکھی سرگرمی ۔ ایسے الفاظ جن کے آخر میں حرف ‘ت’ آتا ہو۔

اعراب کی ترتیب کے لحاظ سے الفاظ کی درجہ بندی کی جاسکتی ہے۔ صحیح تلفظ ، صحیح املا اور لکھنے کی صحیح مشق کے علاوہ دماغی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے بہت ہی مفید عملی سرگرمی

