Advertisements
السلام علیکم !ادارہ تعلیمی ترقی عثمان آباد کی جانب سے سیرت النبی صلی الله علیہ و سلم کو عام کرنے کی غرض سے یکم ربیع الاول تا ١٢ ربیع الاول تک کوئزکا سلسلہ شروع کیا گیا ہے لہذا اس لنک کے ذریعے دیے گئے سوالات کو حل کرکے اپنے علم میں اضافہ کیجیے.اگر اصلاح کی ضرورت ہو تو درج ذیل نمبر پر رہنمائی فرمائیں (ادارہ تعلیمی ترقی عثمان آباد9422372429 )

