سنہری موقع
قومی یومِ خلاء 23 اگست کی نسبت سے مرکزی حکومت کی جانب سے طلبہ، اساتذہ، سرپرست نیز بھارت کے سبھی شہریوں کے لیے آن لائن 10 سوالات کے جواب 300 سیکنڈ میں مکمل کرکے انعامات حاصل کرنے کا سنہری موقع!!!
آخری تاریخ: 10 ستمبر 2024 رات 11:55 تک۔
(پہلے سائنس، خصوصاََ خلائی سائنس سے متعلق مطالعہ کریں ،اس کے بعد ہی کوئز شروع کریں)
Prizes:
1 Prize:INR 1,00,000
2 Prize:INR. 75,000
3 Prize: INR. 50,000
The next 100 winners will be rewarded with INR. 2,000
The next 200 winners will be rewarded with INR. 1,000
The top 100 winners will get the golden opportunity to visit ISRO.


