آئیڈئیل ٹیکنو ٹیچر ایوارڈ

Advertisements

الحمدللہ رب العالمین
اردو دنیا کے سب سے معروف اور مقبول ترین تعلیمی پلیٹ فارم `بدلاؤ ضروری ہے` کے بانی و صدر اور ریاست ہائے مہاراشٹر میں اردو کی مختلف سطحوں پر اپنی خدمات انجام دینے والی ایک منفرد شناخت رکھنے والی شخصیت `محترم جناب عبدالمحسن عبدالمناف صاحب` (ضلع پریشد اردومرکزی اسکول، جامنیر تعلقہ جامنیر ضلع جلگاؤں) کو `جینیئس ماسٹرس فاؤنڈیشن` کی جانب سے `آئیڈئیل ٹیکنو ٹیچر ایوارڈ` اس اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔ ہم تمام احباب اس پر مسرت موقع پر موصوف کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ `بدلاؤ ضروری ہے` پلیٹ فارم آپ سے مؤدبانہ التماس کرتا ہے کہ اس اعزازی نشست میں حاضر رہ کر اس پرمسرت موقع کے شاہد آپ بھی بنیں۔
بتاریخ ۔ 6 اکتوبر 2024
بروز ۔ اتوار
بوقت ۔ صبح 10 بجے
بمقام ۔ میدان، ضلع پریشد مرکزی مراٹھی اسکول، جامنیر ضلع جلگاؤں

منجانب
عبداللہ رضا
بدلاؤ ضروری ہے
http://www.badlaozarurihai.com

Leave a Reply

Discover more from BadlaoZaruriHai

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Discover more from BadlaoZaruriHai

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading